وزیراعظم صاحبزادی کے ہمراہ مری پہنچ گئے، وزرا کو بھی بلا لی

اسلام آباد ( فاسٹ نیوز )  پاناما کی گرما گرمی مری کے ٹھنڈے ٹھار موسم میں پہنچ گئی۔ وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز ملکہ کوہسار پہنچ گئے۔ پاناما کیس پر مشاورت کے لیے مری میں بھی شام کو بیٹھک لگے گی کیونکہ وزیراعظم نے شاہد خان عباسی، خواجہ آصف، اسحاق ڈار … Continue reading وزیراعظم صاحبزادی کے ہمراہ مری پہنچ گئے، وزرا کو بھی بلا لی

عمران خان کی اپنی منی ٹریل نامکمل نکلی، تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد ( فاسٹ نیوز )  دوسروں کی منی ٹریل مانگنے والے عمران خان کی اپنی منی ٹریل نا مکمل نکلی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سپریم کورٹ میں منی ٹریل مکمل نہ ہونے کا تحریری اعتراف کر لیا۔ عمران خان کے وکیل نعیم بخاری نے لندن فلیٹ کی منی ٹریل سے متعلق … Continue reading عمران خان کی اپنی منی ٹریل نامکمل نکلی، تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع

پاناما کیس، عدالت نے جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم 10کھول دیا

اسلام آباد ( فاسٹ نیوز ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکومتی مطالبے پر جے آئی ٹی کی طرف سے اپنی رپورٹ کے ہمراہ پیش کردہ والیم10بھیکھول دیا ہے اور عدالت اس کا جائزہ لے رہی ہے ۔ پاناما کیس کی سماعت شروع ہوئی تو وزیراعظم کے بچوں کے وکیل کی طرف سے ایک مرتبہ پھر ہفتے کے روز برطانیہ … Continue reading پاناما کیس، عدالت نے جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم 10کھول دیا

پاناما عملدرآمد کیس کی پانچویں سماعت جاری

اسلام آباد ( فاسٹ نیوز )  جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ پاناما عملدرآمد کیس کی آج مسلسل پانچویں سماعت کر رہا ہے۔وزیراعظم کے صاحبزادے حسین، حسن اور صاحبزادی مریم نواز کے وکیل سلمان اکرم راجا آج اپنے دلائل دے رہے ہیں۔ اسحاق ڈار کے وکیل اور تحریک انصاف کے وکیل نعیم … Continue reading پاناما عملدرآمد کیس کی پانچویں سماعت جاری

پاناما کیس میں ممکنہ فیصلہ ،حکمران جماعت کے بڑوں نے پھر سر جوڑ لیے

اسلام آباد ( فاسٹ نیوز ) سپریم کورٹ کے پاناما کیس میں ممکنہ فیصلہ کے پیش نظر حکمران جماعت کے بڑوں نے پھر سر جوڑ لیے ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آج (جمعہ کو ) فیصلہ محفوظ بھی کیا جا سکتا ہے یا پھر مختصر حکم بھی جاری کیے جانے کی خبریں گردش میں ہیں ۔ ذرائع نے بتایا کہ شریف خاندان کی جانب سے جمعرات … Continue reading پاناما کیس میں ممکنہ فیصلہ ،حکمران جماعت کے بڑوں نے پھر سر جوڑ لیے

مخدوم شہاب الدین نے پی پی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد ( فاسٹ نیوز )  پی پی رہنما مخدوم شہاب الدین نے تحریک انصافمیں شمولیت کا عندیہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر مخدوم شہاب الدیننے پی پی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ وہ شمولیت پر تیار ہوگئے ہیں تاہم انہوں نے شمولیت کےلیے پہلے اپنے حلقہ انتخاب کے ووٹرز کو اعتماد … Continue reading مخدوم شہاب الدین نے پی پی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

پیپلز پارٹی نے ملک بھر میں گو نواز گو عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا

چترال ( فاسٹ نیوز )  پیپلزپارٹی نے پاناماکے جال میں پھنسی حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی کر دی.ملک بھر میں گو نواز گو عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا. بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عوام نے فیصلہ سنا دیااب حکمرانوں کو  جانا ہوگا . ملک بھر میں جلسے جلوس اور ریلیاں نکالی جائیں گی اور … Continue reading پیپلز پارٹی نے ملک بھر میں گو نواز گو عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا

روز صبح اٹھ کر استعفے کی بھیک مانگنے والے شرم کریں: وزیراعظم

اپر دیر ( فاسٹ نیوز ) لواری ٹنل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا آج ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ احتساب نہیں استحصال ہے اور ہمیں تو علم ہی نہیں کس چیز کا احتساب ہو رہا ہے کیونکہ ہم پر کرپشن کا کوئی داغ نہیں ہے۔ … Continue reading روز صبح اٹھ کر استعفے کی بھیک مانگنے والے شرم کریں: وزیراعظم

حکومت پاناما کیس کو طویل کرنے کیلئے حیلے بہانے بنا رہی ہے، پیپلز پارٹی

اسلام آباد ( فاسٹ نیوز ) سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات و نشریات قمر الزمان کائرہ نے کہا کہ حکومت کی جانب سے کیس میں پہلے دن سے ہی جواب نہیں دیئے جا رہے۔ حکومت حیلے بہانے اور ٹال مٹول سے کام لیتے … Continue reading حکومت پاناما کیس کو طویل کرنے کیلئے حیلے بہانے بنا رہی ہے، پیپلز پارٹی