ملک میں گرمی کی شدت برقرار،تربت میں پارہ52ڈگری تک جا پہنچا

فاسٹ نیوز : ملک بھر خاص طور پر میدانی علاقے گرمی کی شدید لپیٹ میں ہیں،اس قیامت خیز گرمی میں درجہ حرارت52ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔ بلوچستان کے شہر تربت میں درجہ حرارت 52 ڈگری کو چھو گيا ، دادو میں اڑتالیس، رحیم یار خان اور بھکر میں درجہ حرارت چھیالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک … Continue reading ملک میں گرمی کی شدت برقرار،تربت میں پارہ52ڈگری تک جا پہنچا

کراچی، پشاور میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان

فاسٹ نیوز : کراچی اور پشاور میں آئندہ24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے، کم سے کم درجہ حرارت27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ 34 سے … Continue reading کراچی، پشاور میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان

ملک کے مختلف شہروں میں گرمی میں اضافہ

فاسٹ نیوز : ملک کے مختلف شہروں کو گرمی نےلپیٹ میں لےرکھا ہےحبس اور لو نے گرمی میں مزید اضافہ کردیا ہے،آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ اور جنوبی وسطی پنجاب میں موسم شدید گرم رہے گا ۔ آگ برساتےسورج نے سندھ،پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں کو متاثر کررکھا ہے،گرم ہواؤں کےتھپیڑوں سے گرمی … Continue reading ملک کے مختلف شہروں میں گرمی میں اضافہ

ملک کے بیشتر شہروں میں شدید گرمی

فاسٹ نیوز : ایک طرف سورج کی تپش سے سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں شدید گرمی ہے، وہیں چمن اورآزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں بارش نے موسم کو خوشگوار بنادیا ہے۔ چلچلاتی دھوپ اورحبس نے بچو ں اور بڑوں کو گرمی سے بے حال کررکھا ہے، سندھ میں دادو، لاڑکانہ، سکھر، … Continue reading ملک کے بیشتر شہروں میں شدید گرمی

ملک کے مختلف شہروں میں شدید گرمی

فاسٹ نیوز : ملک کے مختلف شہروں میں سورج آگ برسا رہا ہے، سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے بیشتر شہروں میں سورج نکلتے ہی درجہ حرارت میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے، گلگت بلتستان سمیت بالائی علاقوں میں موسم خوشگوار ہے۔ سندھ میں دادو، نواب شاہ، لاڑکانہ، سکھر، پنجاب میں رحیم یارخان، بہاول نگر، خان پور … Continue reading ملک کے مختلف شہروں میں شدید گرمی

سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے بیشتر شہروں میں شدید گرمی

فاسٹ نیوز : سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے بیشتر شہروں میں حبس، لو اور جھلسا دینے والی گرمی پڑرہی ہے، گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے شہری نہروں کا رخ کررہے ہیں، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ … Continue reading سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے بیشتر شہروں میں شدید گرمی

کراچی میں اس ہفتے گرمی میں اضافہ ہو سکتا ہے

فاسٹ نیوز : کراچی میں اس ہفتے گرمی میں اضافہ ہو سکتا ہے اور گرمی کی شدت پیر تک برقرار رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں چلنے والی معمول کی ہواؤں کے رخ میں تبدیلی آنے کے باعث شہر میں گرمی کے اضافے کا امکان ہے۔ دوسری جانب آج ملک کے بیشتر علاقوں … Continue reading کراچی میں اس ہفتے گرمی میں اضافہ ہو سکتا ہے

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

فاسٹ نیوز : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے انٹر نیشنل آج جارج ٹائون گیانا میں کھیلا جائے گا۔ سن 2019 میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ تک براہ راست رسائی حاصل کرنے کے لیے یہ سیریز دونوں ٹیموں کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ ویسٹ انڈیز نے … Continue reading پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

سندھ اور پنجاب میں گرمی کا زور، پارہ 46 تک جا پہنچا

فاسٹ نیوز : سندھ ،پنجاب کے شہروں میں گرمی کا زورمزید بڑھنے لگا،مختلف شہروں میں درجہ حرارت46 تک جاپہنچا، گرمی اورحبس سے پیٹ کی بیماریوں میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نےآج سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے ۔ ملک کےبیشتر شہروں میں سورج … Continue reading سندھ اور پنجاب میں گرمی کا زور، پارہ 46 تک جا پہنچا

گزشتہ سال کی طرح رواں سال بھی گرم رہیگا ، رپورٹ

فاسٹ نیوز : ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن نے خطرے کی گھنٹے بجا دی ، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال بھی گزشتہ سال کی طرح گرم رہے گا ، ماحولیات میں تبدیلوں کے سبب شدید موسم سے متعلق واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال … Continue reading گزشتہ سال کی طرح رواں سال بھی گرم رہیگا ، رپورٹ