آزادی کپ، آئی سی سی چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن لاہور پہنچ گئے

لاہور: دلچسپ اور سنسنی سے بھرپور مقابلے کو دیکھ کر آئی سی سی چیف ایگزیکٹو  ڈیو ڈ رچرڈسن بھی جذبات کو قابو میں نہ رکھ سکے اور فوری پاکستان پہنچ گئے۔ ڈیوڈ رچرڈ سن قذافی اسٹیڈیم پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان میچ دیکھیں گے۔ دوسرے میچ سے قبل رچرڈسن پریس کانفرنس سے خطاب بھی … Continue reading آزادی کپ، آئی سی سی چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن لاہور پہنچ گئے

Advertisements

انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی جانب اہم قدم،غیرملکی مہمانوں کی آمد شروع

لاہور:آزادی کپ کرکٹ سیریز کیلئے بین الاقوامی مہمانوں کی آمد شروع ہو گئی ،آئی سی سی میچ ریفری رچی رچرڈسن لاہور پہنچ گئے ،رچی رچرڈسن ورلڈالیون سیریزمیں ریفری کے فرائض انجام دیں گے،میڈیا رپورٹس کے مطابق ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان سخت سکیورٹی میں مقامی ہوٹل پہنچایا گیا ۔آزادی کپ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں۔ … Continue reading انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی جانب اہم قدم،غیرملکی مہمانوں کی آمد شروع

اکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی بحالی، آئی سی سی کا سیکیورٹی کمپنی سے معاہدہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان میں کرکٹ کی بحالی میں مدد کے لیے بین الاقوامی سیکیورٹی کمپنی سے 3 سالہ معاہدہ کر لیا۔ پی سی بی کے نو منتخب چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ مذکورہ سیکیورٹی کمپنی رواں ماہ اگست کے … Continue reading اکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی بحالی، آئی سی سی کا سیکیورٹی کمپنی سے معاہدہ

چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور : چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کی تعیناتی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ ایڈووکیٹ ناصر اقبال کی جانب سے دائر درخواست میں قانونی نقطہ اٹھایا گیا ہے کہ نجم سیٹھی اور عارف اعجاز   کی بطور بورڈ آف گورنر توسیع غیرقانونی دی گئی، پی سی بی کے سابق پیٹرن چیف نواز شریف نے نو جولائی … Continue reading چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

طلاق کے بعد فریال مخدوم کی پہلی سیلفی نے عامر خان کی عقل ٹھکانےلگا دی

لندن : پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اورفریال مخدوم میں علیحدگی ہو چکی ، جس کے بعدفریال مخدوم نے خوب بن ٹھن کر سوشل میڈیا پر اپنی پہلی سیلفی پوسٹ کردی اور ساتھ ہی لکھا کہ ’ ہمیشہ اپنا سر اونچا رکھو‘۔ تفصیلات کے مطابق باکسر عامر خان اورا ن کی سابق اہلیہ کی سوشل میڈیا پر طلاق ہو چکی ہے، جس کے بعد دنیا بھر میں … Continue reading طلاق کے بعد فریال مخدوم کی پہلی سیلفی نے عامر خان کی عقل ٹھکانےلگا دی

بھارتی شہری کا پاکستانی ٹیم پر طنز، آئی سی سی کا کرارا جواب

فاسٹ نیوز : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایک بھارتی کرکٹ شائق کے پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم پر طنز کا منہ توڑ جواب دے دیا۔ آئی سی سی کے ایک فیس بک پوسٹ پر ایک بھارتی شائق نے کمنٹ کیا کہ ‘پاکستانی ٹیم کو عالمی کپ میں دعوت دینا ختم کردیں کیوں کہ … Continue reading بھارتی شہری کا پاکستانی ٹیم پر طنز، آئی سی سی کا کرارا جواب

انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر نے پاکستان سے معافی مانگ لی

نئی دہلی( فاسٹ نیوز ) انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن کے چیف نریندرا بٹرا نے پی ایچ ایف کو معذرتی خط ارسال کر دیا۔ انھوں نے 18 جون کو ہاکی ورلڈ لیگ میں پاکستان سے میچ کے موقع پر بھارتی کھلاڑیوں کے بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھنے کی حمایت کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر بیان داغا … Continue reading انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر نے پاکستان سے معافی مانگ لی

ہاکی ورلڈ لیگ میں پاکستان آج بھارت کیخلاف پوزیشن میچ کھیلے گا

فاسٹ نیوز : ہاکی ورلڈ لیگ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گی۔ کوارٹر فائنل ہارنے والی ٹیموں کے درمیان پوزیشن میچ آج کھیلا جائے گا۔ ہاکی ورلڈ لیگ جو ورلڈ کپ 2018 کا کوالیفائنگ راؤنڈ بھی ہے لندن میں جاری ہے جس میں ارجنٹینا، ملائیشیا، ہالینڈ … Continue reading ہاکی ورلڈ لیگ میں پاکستان آج بھارت کیخلاف پوزیشن میچ کھیلے گا

فاتح ٹیم کیلئےانعامی رقم کاتوسیع شدہ نوٹیفکیشن جاری

فاسٹ نیوز : وفاقی حکومت نے چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کیلئے انعامی رقم کا توسیع شدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ فاسٹ بولر وہاب ریاض کو بھی انعامی رقم کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔ انعامی رقم دینے کے لیئے خصوصی تقریب کا اہتمام 5جولائی کو وزیر اعظم ہاوس میں کیا جائے گا۔ توسیع شدہ … Continue reading فاتح ٹیم کیلئےانعامی رقم کاتوسیع شدہ نوٹیفکیشن جاری

کپتان سرفراز ٹرافی کے ہمراہ کل صبح کراچی آئیں گے، پی سی بی

فاسٹ نیوز : چیمپئنز ٹرافی کے فاتح کپتان سرفراز احمد اور فاسٹ بولر رومان رئیس ٹرافی کے ہمراہ کل صبح کراچی پہنچیں گے۔ حسن علی، بابر اعظم، فہیم اشرف اور احمد شہزاد آج شب لاہور پہنچیں گے۔ چیمپئنز ٹرافی کی فاتح پاکستان کرکٹ ٹیم ٹولیوں کی شکل میں وطن واپس پہنچ رہی ہے۔ ذرائع کا … Continue reading کپتان سرفراز ٹرافی کے ہمراہ کل صبح کراچی آئیں گے، پی سی بی