شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں

لاہور:بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راﺅنڈر شعیب ملکی اہلیہ ثانیہ مرزا جن کو پاکستانیوں کی بھابھی بھی کہا جاتا ہے آئے دنوں اپنی تصاویر اور پیغامات کی وجہ سے خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں۔ اب کی بار ایک مرتبہ پھر ثانیہ مرزا نے اپنے مداحوں کیلئے ایسیتصاویر سوشل … Continue reading شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں

Advertisements

بھارتی اداکارہ دپیکا کی افطاری کرتے ہوئے تصاویر وائرل

ممبئی:بھارتی ڈراموں کی معروف اداکارہ دپیکا ککڑ کی ماہ رمضان میں افطاری کرتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔ بھارتی ٹی وی کے ڈرامے ’سسرال سمر کا‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ دپیکا ککڑ نے رواں سال کے آغاز میں ہندو مذہب چھوڑ کر اسلام قبول کیا تھا اور ساتھی … Continue reading بھارتی اداکارہ دپیکا کی افطاری کرتے ہوئے تصاویر وائرل

وفاقی حکومت کا بھارتی فلموں کی نمائش پر مختصر پابندی لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بھارتی فلموں کی نمائش پر مختصرپابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا، بھارتی فلموں پر پابندی کے فیصلے کا اطلاق عید الفطر اور عید الاضحیٰ پر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پابندی کا فیصلہ پاکستان انڈسٹری کو فروغ دینے کیلئے کیا گیا، بھارتی فلموں پر پابندی عید سے 2 دن پہلے اور … Continue reading وفاقی حکومت کا بھارتی فلموں کی نمائش پر مختصر پابندی لگانے کا فیصلہ

ایف بی آر نے اداکارہ نرگس کو نوٹس بھیج دیا

لاہور: اداکارہ نرگس پر بھی ایف بی آر کی نظر پڑ گئی اور ان کو نوٹسبھیج دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے اداکارہ نرگس کو نوٹس بھیج ہے جس میں پوچھا گیا کہ اداکارہ بتائیں، آمدنی کتنی ہے ، ٹیکس کتنا دیا ۔دوسری جانب ایف بی آر کا نوٹس اداکارہ نرگس … Continue reading ایف بی آر نے اداکارہ نرگس کو نوٹس بھیج دیا

ایف بی آر نے اداکارہ و ماڈل صبا قمر کو طلب کر لیا

لاہور: فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) نے معروف اداکارہ و ماڈل صبا قمر کو طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ صبا قمر کا سال 2014 سے 2015 تک کے انکم ٹیکس کا آڈٹ ہونا ہے اور انہیں اسی سلسلے میں طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صباقمر کو … Continue reading ایف بی آر نے اداکارہ و ماڈل صبا قمر کو طلب کر لیا

گلوکارہ نازیہ اقبال کی 2 بیٹیوں سے مبینہ زیادتی، بھائی کو گرفتار کر لیا گیا

راولپنڈی: پشتو زبان کی مشہور گلوکارہ نازیہ اقبال کی 2 بیٹیوں سےمبینہ زیادتی کے مقدمے میں گلوکارہ کے بھائی کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گلوکارہ نازیہ اقبال نے اپنے 19 سالہ بھائی افتخار کے خلاف تھانہ روات میں درخواست دی تھی۔ اپنی درخواست میں گلوکارہ نے الزام عائد کیا کہ ان کے … Continue reading گلوکارہ نازیہ اقبال کی 2 بیٹیوں سے مبینہ زیادتی، بھائی کو گرفتار کر لیا گیا

علی ظفر کے نوٹس کے بعد میشاشفیع نے بھی قانونی راستہ اختیار کر لی

لاہور:معروف گلوکارہ میشا شفیع نے گلوکار و اداکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراساں کیے جانے کے الزامات کے حوالے سے قانونی معاونت حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گلوگار کی جانب سے میشا شفیع کو قانونی نوٹس بھی بھجوا دیا گیا، جس میں ان سے معافی کا مطالبہ کیا گیا۔اور اب میشا شفیع … Continue reading علی ظفر کے نوٹس کے بعد میشاشفیع نے بھی قانونی راستہ اختیار کر لی