طارق فضل چودھری کو اڈیالہ جیل میں نواز شریف سے ملنے کی اجازت نہ ملی

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چودھری کواڈیالہ جیل کے گیٹ پر روک لیا گیا اور نواز شریف سے ملاقات کی اجازت نہ دی گئی۔ طارق فضل چودھری کی نواز شریف سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر جیل کے عملے سے تکرار، جیل عملہ نے کہا آج اتوار کی چھٹی … Continue reading طارق فضل چودھری کو اڈیالہ جیل میں نواز شریف سے ملنے کی اجازت نہ ملی

Advertisements

سانحہ مستونگ، دکھ کی اس گھڑی میں شہدا کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں: شہباز شریف

کوئٹہ: صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے کہا ہے کہ مستونگ میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، دکھ کی اس گھڑی میں شہدا کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ کوئٹہ آنے کا مقصد سراج رئیسانی سمیت شہدا کے لواحقین … Continue reading سانحہ مستونگ، دکھ کی اس گھڑی میں شہدا کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں: شہباز شریف

پی ٹی آئی کرپٹ افراد کے ساتھ مل کر حکومت نہیں بنا سکتی: عمران خان

کوئٹہ: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کوئٹہ پہنچے اور سانحہ مستونگ کے زیر علاج متاثرین کی عیادت کی۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران تحریک انصاف کے سربراہ نے سانحہ مستونگ کو انتخابات ثبوتاژ کرانے کی سازش قرار دیا اور واضح کیا کہپی ٹی آئی کرپٹ افراد کے ساتھ مل کر حکومت نہیں بنا سکتی۔ … Continue reading پی ٹی آئی کرپٹ افراد کے ساتھ مل کر حکومت نہیں بنا سکتی: عمران خان

سانحہ مستونگ،پاکستان مسلم لیگ(ن )نے ایک روز کیلئے سیاسی سرگرمیاں معطل کردیں

لاہور: سانحہ مستونگ کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) نے یوم سوگ پر سیاسی سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق صدر پاکستان مسلم لیگ (ن )شہباز شریف سراج رئیسانی کے اہلخانہ سے تعزیت کے لئے کوئٹہ روانہ ہوگئے۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ انتخابات سے دس دن قبل سیاسی جلسوں پر حملے تشویشناک … Continue reading سانحہ مستونگ،پاکستان مسلم لیگ(ن )نے ایک روز کیلئے سیاسی سرگرمیاں معطل کردیں

پورا یقین ہے الیکشن میں جیت پی ٹی آئی کی ہوگی:عمران خان کا دعویٰ

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ پورایقین ہے الیکشن میں جیت پی ٹی آئی کی ہوگی ۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے غیر ملکی نیوز ایجنسی کو انٹر ویو میں بڑا کا دعویٰ کردیا اور کہا کہ قوم کرپٹ لیڈرز کا احتساب چاہتی ہے ،لیکن کرپٹ لیڈرز پری پول دھاندلی کا … Continue reading پورا یقین ہے الیکشن میں جیت پی ٹی آئی کی ہوگی:عمران خان کا دعویٰ

پیپلز پارٹی کو دیوار سے لگایا جانا ناقابل قبول ہے:بلاول بھٹو زرداری

مالاکنڈ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انتخابات میں حصہ لینے کے لیے یکساں مواقع نہیں دیے جارہے، پیپلز پارٹی کو دیوار سے لگایا جانا ناقابل قبول ہے، ہمیں تنگ کیا جاتا ہے اور ہم اس مسئلے کو الیکشن کمیشن کے سامنے اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مالاکنڈ میں … Continue reading پیپلز پارٹی کو دیوار سے لگایا جانا ناقابل قبول ہے:بلاول بھٹو زرداری

یاسمین راشد نے عمران خان کی جانب سے سیاسی کارکنوں کو ’گدھا‘ کہنے کو نامناسب قرار دیدیا

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ کی جانب سے ن لیگ کے کارکنوں کو گدھا قرار دینے کے بیان کی لاہور کے حلقہ این اے 125 سے امیدوار پی ٹی آئی کی یاسمین راشد نے مخالفت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یاسمین راشد نے ن لیگ کے ووٹرز کو گدھاکہنے پر کہاہے کہ عمران خان کی … Continue reading یاسمین راشد نے عمران خان کی جانب سے سیاسی کارکنوں کو ’گدھا‘ کہنے کو نامناسب قرار دیدیا