بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی آج 69ویں برسی

لاہور: 11 ستمبر بانی پاکستان بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی کا دن ہے۔ وہ قیام پاکستان کے ایک سال بعد 11 ستمبر 1948ء میں انتقال کر گئے تھے۔ یہ دن ایک ایسے عظیم قائد کی یاد دلاتا ہے کہ جس نے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک نصب العین دیا۔ انہوں نے … Continue reading بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی آج 69ویں برسی

Advertisements

آپریشن ردالفساد، مختلف علاقوں سے اسلحہ و گولہ بارود کی بڑی کھیپ برآمد

راولپنڈی: پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے اور سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آپریشن کے دوران اٹوخیل، مہمند ایجنسی، تحصیل وڑی اور اپردیر کے علاقوں … Continue reading آپریشن ردالفساد، مختلف علاقوں سے اسلحہ و گولہ بارود کی بڑی کھیپ برآمد

اسلام آباد میں فوج کی تعیناتی میں 3 ماہ کی توسیع، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں فوج کی تعیناتی میں تین ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ وزارت داخلہ نے پاک فوج کے 350 جوانوں کی تعیناتی کی منظوری دی جس کے بعد چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے فوج تعیناتی میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ پاک فوج کے جوانوں … Continue reading اسلام آباد میں فوج کی تعیناتی میں 3 ماہ کی توسیع، نوٹیفکیشن جاری

جنگ ستمبر کے حوالے سے سوشل میڈیا پر اپلوڈ ہونے والی تصویر نے پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا

لاہور: ملک بھر میں آج یوم دفاع کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔یوم دفاع کے موقع پر سوشل میڈیا پر بھی کئی تصاویر اور شہدا کی یادگار کی تصاویراپ لوڈ اور شئیر کی گئیں لیکن ان تمام تصاویر میں ایکتصویر ایسی بھی تھی جس نے 52 سال بعد آج کے دن بھیپاکستانیوں کے سر فخر سے بُلند کر دیئے۔ یہ … Continue reading جنگ ستمبر کے حوالے سے سوشل میڈیا پر اپلوڈ ہونے والی تصویر نے پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا

جنرل(ر)راحیل شریف کی میجر شبیر شریف کے مزار پر حاضری

لاہور : یوم دفاعِ پاکستان کے سلسلے میں سابق آرمی چیف جنرل(ر) شریف ">راحیل شریف نے میجر شبیر شریف شہید کےمزار پر حاضری دی اور پھول چڑھائے ہیں۔ یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ملک بھر میں تقاریب کا سلسلہ جاری ہے اور شہدا کی یادگاروں پر پھول بھی چڑھائے جا رہے ہیں۔ دشمن کے خلاف لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرکے نشانِ حیدر پانے والے … Continue reading جنرل(ر)راحیل شریف کی میجر شبیر شریف کے مزار پر حاضری

“اے وطن تو سلامت رہے تا قیامت رہے “، ملک بھر میں آج 52واں یوم دفاع منایا جا رہا ہے

اسلام آباد: ملک بھر میں 52 واں یوم دفاع پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے جب کہ اس موقع پر شہداءکی یاد گاروں پر پھول چڑھائے جائیں گے اور فاتحہ خوانی کی جائے گی۔قوم آج یوم دفاع اس عزم کی تجدید کے ساتھ منارہی ہے کہ مادروطن کو در پیش تمام خطرات کا مقابلہ کیا جائے گا جب کہ اس موقع پر شہدا … Continue reading “اے وطن تو سلامت رہے تا قیامت رہے “، ملک بھر میں آج 52واں یوم دفاع منایا جا رہا ہے

کراچی میں بارشوں نے تباہی مچادی،وزیراعظم شاہد خا قان عباسی نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد:وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کراچی کی صورتحال کانوٹس لیتے ہوئے این ایچ اے ،کے پی ٹی اور پورٹس وشپنگ کو ہدایت کی ہے کہ بارشوں سے شہریوں کی مشکلات کے فوری ازالے کے لیے اقدامات کیے جائیں اور تمام وسائل یکجا کر کے شاہراہوں کو صاف کیا جائے شہر اور دیگر علاقوں کا مواصلاتی نظام بحال کیاجائے۔ تاہم وزیراعظم نے رینجرز اور … Continue reading کراچی میں بارشوں نے تباہی مچادی،وزیراعظم شاہد خا قان عباسی نے نوٹس لے لیا

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک اور یورپ و امریکہ میں عید الاضحیٰ آج منائی جا رہی ہے، حجاج کرام رمی کیلئے منیٰ روانہ

مکہ مکرمہ: سعودی عرب سمیت کئی خلیجی ممالک میں آج جمعہ کوعید الاضحیٰ مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے ، جبکہ لاکھوں عازمین حج بڑے شیطان کو کنکریاں مارنے کی تیاریاں کر رہے ہیں جس کے بعد قربانی کرکے اپنے احرام کھول دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں عید الاضحیٰ کے بڑے اجتماعات ہوئے جبکہ … Continue reading سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک اور یورپ و امریکہ میں عید الاضحیٰ آج منائی جا رہی ہے، حجاج کرام رمی کیلئے منیٰ روانہ

خود کو الگ کیوں کیا، ابھی بتانا مناسب نہیں، ڈان لیکس رپورٹ پبلک ہونی چاہئے

اسلام آباد: (فاسٹ نیوز) سینئر لیگی رہنماء اور سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے شہر اقتدار میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 24 دن بعد آج پھر میڈیا سے بات کر رہا ہوں، میں نے یا میرے کسی قریبی آدمی نے کوئی خبر لیک نہیں کی، میرے حوالے سے کچھ خبریں گردش … Continue reading خود کو الگ کیوں کیا، ابھی بتانا مناسب نہیں، ڈان لیکس رپورٹ پبلک ہونی چاہئے

راشد منہاس کا 46واں یوم شہادت ملک بھرمیں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

کراچی:وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے پاک فضائیہ کے پائلٹ راشد منہاس کا 46 واں یوم شہادت اتوار کو ملک بھرمیںعقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔17فروری 1951کو کراچی میں پیدا ہونے والے راشد منہاس نے سینٹ پیٹرک کالج سے سینئیر کمیبرج پاس کیا، ان کے خاندان کے متعدد افراد پاکستان کی مسلح افواج میں اعلیٰ عہدوں پرفائزتھے۔ جس نے ان کے دل میں موجود … Continue reading راشد منہاس کا 46واں یوم شہادت ملک بھرمیں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا