فیفا ورلڈ کپ کا تاج فرانس کے سر سج گیا

فیفا ورلڈ کپ کا تاج فرانس کے سر سج گیا، فائنل میں کروشیا کو چار دو سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق فرانس کی ٹیم شروعات سے ہی چھائی رہی، فرانس کی جانب سے گریزمین ، پوگبا اور مباپے نے ایک ایک گول اسکور کیا جبکہ ایک اون گول ہوا۔ جیت کے … Continue reading فیفا ورلڈ کپ کا تاج فرانس کے سر سج گیا

Advertisements

سعودی عرب میں خاتون کا مرد کو گلے لگانا مہنگا پڑ گیا

طائف: سعودی عرب میں ایک خاتون کو ایک لائیو پروگرام میں ایک مرد کو گلے لگانے کی پاداش میں گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خاتون ایک پروگرام کے دوران سٹیج پر چڑھ گئیں اور مرد گلوکار سے گلے ملیں، یہ واقعہ سعودی عرب کے معروف شہر طائف کا ہے جہاں معروف عرب گلوکار … Continue reading سعودی عرب میں خاتون کا مرد کو گلے لگانا مہنگا پڑ گیا

طارق فضل چودھری کو اڈیالہ جیل میں نواز شریف سے ملنے کی اجازت نہ ملی

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چودھری کواڈیالہ جیل کے گیٹ پر روک لیا گیا اور نواز شریف سے ملاقات کی اجازت نہ دی گئی۔ طارق فضل چودھری کی نواز شریف سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر جیل کے عملے سے تکرار، جیل عملہ نے کہا آج اتوار کی چھٹی … Continue reading طارق فضل چودھری کو اڈیالہ جیل میں نواز شریف سے ملنے کی اجازت نہ ملی

سانحہ مستونگ، دکھ کی اس گھڑی میں شہدا کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں: شہباز شریف

کوئٹہ: صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے کہا ہے کہ مستونگ میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، دکھ کی اس گھڑی میں شہدا کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ کوئٹہ آنے کا مقصد سراج رئیسانی سمیت شہدا کے لواحقین … Continue reading سانحہ مستونگ، دکھ کی اس گھڑی میں شہدا کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں: شہباز شریف

پی ٹی آئی کرپٹ افراد کے ساتھ مل کر حکومت نہیں بنا سکتی: عمران خان

کوئٹہ: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کوئٹہ پہنچے اور سانحہ مستونگ کے زیر علاج متاثرین کی عیادت کی۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران تحریک انصاف کے سربراہ نے سانحہ مستونگ کو انتخابات ثبوتاژ کرانے کی سازش قرار دیا اور واضح کیا کہپی ٹی آئی کرپٹ افراد کے ساتھ مل کر حکومت نہیں بنا سکتی۔ … Continue reading پی ٹی آئی کرپٹ افراد کے ساتھ مل کر حکومت نہیں بنا سکتی: عمران خان

ایون فیلڈ فلیٹس بیچنے کی تیاری کرلی گئی

 پاکستان کی ملکیت قراردیئے جانے والےایون فیلڈ فلیٹس جلد سے جلد بیچنے کی تیاری کرلی گئی،پراپرٹی ڈیلروں کی آمدورفت بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں شریف خاندان کی متنازعہ پراپرٹی ایون فیلڈ فلیٹس بیچنے کی تیاری کرلی گٗی۔کل تک جو اس کی ملکیت سے انکاری تھے اب وہ پراپرٹی ڈیلروں کو کہہ رہے ہیں … Continue reading ایون فیلڈ فلیٹس بیچنے کی تیاری کرلی گئی

سانحہ مستونگ،پاکستان مسلم لیگ(ن )نے ایک روز کیلئے سیاسی سرگرمیاں معطل کردیں

لاہور: سانحہ مستونگ کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) نے یوم سوگ پر سیاسی سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق صدر پاکستان مسلم لیگ (ن )شہباز شریف سراج رئیسانی کے اہلخانہ سے تعزیت کے لئے کوئٹہ روانہ ہوگئے۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ انتخابات سے دس دن قبل سیاسی جلسوں پر حملے تشویشناک … Continue reading سانحہ مستونگ،پاکستان مسلم لیگ(ن )نے ایک روز کیلئے سیاسی سرگرمیاں معطل کردیں