سی پیک منصوبے کا تحفظ، چین اور بلوچ عسکریت پسندوں کے درمیان مذاکرات کا انکشاف

لندن: بر طانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے دعوی کیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت 60 ارب ڈالر مالیت کے منصوبوں کو محفوظ بنانے کے لیے چین 5 سال سے زائد عرصے سے بلوچ عسکریت پسندوں سے خاموش مذاکرات کر رہا ہے۔ اخبار کی رپورٹ میں اس بات کا دعوی کیا گیا ہے … Continue reading سی پیک منصوبے کا تحفظ، چین اور بلوچ عسکریت پسندوں کے درمیان مذاکرات کا انکشاف

Advertisements

بھارت نے ہائپر لوپ نامی سسٹم کی تیاری کا اعلان کر دیا

نئی دہلی: دنیا بھر میں تیز ترین ٹرین نظاموں پر کام ہو رہا ہے اور اب اس میں بھارت کا بھی اضافہ ہو گیا ہے جس نے ہائپر لوپ نامی سسٹم کی تیاری کا اعلان کیا ہے۔ متعدد ممالک میں ہائپرلوپ کی تعمیر کے حوالے سے امکانات پر کام ہو رہا ہے مگر اب تک … Continue reading بھارت نے ہائپر لوپ نامی سسٹم کی تیاری کا اعلان کر دیا

بھارت میں ایک بار پھر پاکستانی گلوروں کیخلاف آواز بلند ہوگئی

ممبئی: بالی ووڈ کے گلوکاربابل سپریو نے مطالبہ کیا ہے کہ نئی فلم کے لیے راحت فتح علی خان کی آوازمیں ریکارڈ کیے گئے گانے کوفلم سے ہٹا دیا جائے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارنے کہا کہ بھارت میں اریجیت سنگھ جیسے بہترین گلوکار موجود ہیں جو اس گانے کو بہترین انداز میں گا … Continue reading بھارت میں ایک بار پھر پاکستانی گلوروں کیخلاف آواز بلند ہوگئی

کرد جنگجووں نے شامی فوج سے ’معاہدہ‘ کر لیا

دمشق: شام کے شمالی علاقے عفرین میں لڑنے والے کرد جنگجوؤں کا کہنا ہے کہ انھوں نے شامی حکومت کے ساتھ ایک معاہدہ کر لیا ہے۔ کرد جنگجوؤں کے مطابق اس معاہدے کے تحت شامی فوج شمالی علاقے عفرین میں کردوں کے خلاف ترکی کی کارروائی کو پسپا کرنے کے لیے اپنے فوجی بھیجے گی۔ … Continue reading کرد جنگجووں نے شامی فوج سے ’معاہدہ‘ کر لیا

حرم مکہ کے صحن میں تاش کھیلنے والی سعودی خواتین کو سخت تنبیہ کی گئی، انتظامیہ

مکہ مکرمہ: حرم مکی شریف کے بیرون صحن میں تاش کھیلنے والیخواتین کی تصاویر سوشل میڈیا میں وائر ل ہونے کے بعد شدید تنقید کا سامنا ۔ واٹس ایپ، ٹویٹر اور فیس بک پر گزشتہ 3دن سے 4خواتین کی تصاویر دنیا بھر میں شیئر کی گئیں جو حرم مکی شریف کے جنوبی صحنمیں تاش کھیلنے … Continue reading حرم مکہ کے صحن میں تاش کھیلنے والی سعودی خواتین کو سخت تنبیہ کی گئی، انتظامیہ

میکسیکو میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ،13 افراد ہلاک ،15 زخمی

میکسیکو سٹی:براعظم امریکہ کے ملک میکسیکو میں ایک فوجی ہیلیکاپٹر   گر کر تباہ ہونے سے 13 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہیلی کاپٹر کو حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ گزشتہ شب آنے والے 7.2 شدت کے زلزلے میںہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کے لئے … Continue reading میکسیکو میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ،13 افراد ہلاک ،15 زخمی

ترکی، ناکام فوجی بغاوت میں ملوث ہونے پر 6 صحافیوں کو عمر قید

انقرہ: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کی عدالت نے 2016 میں صدر رجب طیب اردگان کے خلاف ناکام فوجی بغاوت میں ملوث ہونے کا جرم ثابت ہونے پر 6 صحافیوں کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ سزا یافتہ صحافیوں میں نازلی الیجک، احمد التان، محمد التان، فیوزی یازیجی، یعقوب سمسیک اور … Continue reading ترکی، ناکام فوجی بغاوت میں ملوث ہونے پر 6 صحافیوں کو عمر قید