فیض آباد دھرنا ختم کرانے کے لئے آپریشن جاری، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

 اسلام آباد:  اسلام آباد دھرنا ختم کرانے کیلئے تین گھنٹے سے آپریشن جاری، فیض آباد کا علاقہ میدان جنگ بن گیا، جھڑپوں میں کئی مظاہرین اور پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، سکیورٹی اہلکاروں کے تازہ دم دستے بھی پہنچ گئے  فیض آباد پل پر پولیس آنسو گیس کے شیل فائر کر کے آپریشن کا آغاز کیا گیا … Continue reading فیض آباد دھرنا ختم کرانے کے لئے آپریشن جاری، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

Advertisements

پشاور: حیات آباد میں خود کش دھماکا، ایڈیشنل آئی جی اشرف نور اور گن مین شہید

پشاور:  پشاورمیں پولیس کا ایک اور بہادر سپوت وطن پر جان کی بازی ہار گیا۔ حیات آباد فیز ٹو میں ایڈیشنل آئی جی اشرف نور خودکش حملے میں شہید ہو گئے، موٹرسائیکل پر خود کش بمبار نے گاڑی کے قریب پہنچتے ہی خود کو اڑا دیا۔   ایڈیشنل آئی جی اشرف نور گھر سے دفتر … Continue reading پشاور: حیات آباد میں خود کش دھماکا، ایڈیشنل آئی جی اشرف نور اور گن مین شہید

بجلی فی یونٹ 2 روپے 23 پیسے سستی ہو گئی

اسلام آباد: نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر دی گئی جس کا اطلاق دسمبر سے ہو گا۔ کے الیکٹرک کے صارفین اس سے استفادہ نہیں کرسکیں گے۔ نیپرا کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے اکتوبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی … Continue reading بجلی فی یونٹ 2 روپے 23 پیسے سستی ہو گئی

نیشنل ہائی وے پر حادثہ، دو بھائیوں سمیت چار افراد جاں بحق

حیدر آباد :پولیس اور عینی شاہدین کے مطابق ہالہ کے قریب کھنڈو کے مقام پر نیشنل ہائی وے پر تیز رفتار کار نے دو بھائیوں 25 سالہ صادق بروہی اور 11 سالہ اصغر بروہی کو کچل کر ہلاک کردیا ۔ حادثے کے بعد تیز رفتار کار ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر الٹ گئی … Continue reading نیشنل ہائی وے پر حادثہ، دو بھائیوں سمیت چار افراد جاں بحق

دھرنے کیخلاف درخواست کی سماعت، عدالت نے احسن اقبال کو طلب کر لیا

اسلام آباد: دھرنے کے خلاف درخواست کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت، عدالت نے وزیر داخلہ احسن اقبال کو فوری طلب کر لیا۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے وزیر داخلہ احسن اقبال کے ساتھ سیکریٹری کو ساڑھے 11 بجے پیش ہونے کا حکم دیا۔ عدالت نے وفاق کی جانب … Continue reading دھرنے کیخلاف درخواست کی سماعت، عدالت نے احسن اقبال کو طلب کر لیا

خیر پور:المناک حادثہ، کوئلے سے بھرا ٹرک ویگن پر الٹ گیا، 16 مسافر جاں بحق

 خیر پور: شاہ حسین کے قریب کوئلہ سے بھرا ٹرک ویگن پر الٹ گیا، حادثے میں16 افراد جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہوگئے۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں، گاڑی کاٹ کر لاشیں نکال لی گئیں جبکہ کئی زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق وین خیرپور سے سکھر جا رہی تھی، مزید … Continue reading خیر پور:المناک حادثہ، کوئلے سے بھرا ٹرک ویگن پر الٹ گیا، 16 مسافر جاں بحق

شریف فیملی کے گرد گھیرا مزید تنگ ہونے لگا

اسلام آباد: شریف فیملی کے گرد گھیرا مزید تنگ ہونے لگا ،نیب لاہور نے نوازشریف ،مریم نواز،حسن ،حسین نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کانام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی ، ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی جی نیب لاہور نے ،نوازشریف ،مریم نواز ،حسن نواز،حسین نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کانام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی ۔ڈی … Continue reading شریف فیملی کے گرد گھیرا مزید تنگ ہونے لگا

کراچی کے عوام کے ساتھ مزید ناانصافی نہیں ہونے دوں گا، مراد علی شاہ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کی عوام نے بہت دھوکے کھائے لیکن اب مزید ناانصافی نہیں ہونے دوں گا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت سی پیک کی جوائنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کی تیاری سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ دی گئی کہ ریلوے حکام کراچیسرکولر ریلوے (کے سی آر)کے لئے زمین نہیں … Continue reading کراچی کے عوام کے ساتھ مزید ناانصافی نہیں ہونے دوں گا، مراد علی شاہ

رحیم یار خان : ذیابیطس آگاہی ڈے کے حوالے سے واک کا اختمام کیا گیا

رحیم یار خان : ذیابیطس آگاہی ڈے کے حوالے سے عبداللہ ذیابیطس ہیپاٹائیٹس کلینک کے زیر انتظام اس موذی مرض کے تدارک کیلئے اور عوام میں شوگر کی آگاہی کیلئے سٹی پل سے پریس کلب تک واک کا اہتمام کیا گیا جس میں چیئرمیں میونسپل کمیٹی میاں اعجاز عامر،معروف صنعتکار حاجی محمد ابراہیم، ڈاکٹر عمر خالد … Continue reading رحیم یار خان : ذیابیطس آگاہی ڈے کے حوالے سے واک کا اختمام کیا گیا

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے حدیبیہ پیپرملز کیس کی سماعت سے معذرت کر لی

اسلام آباد: جسٹس آصف سعید کھوسہ نے حدیبیہ پیپرملز کیس کی سماعت سے معذرت کر لی۔شاید رجسٹرارآفس نے میرا پاناما فیصلہ نہیں پڑھا۔انہوں نے کہا کہ میرے بنچ کے سامنے کیس لگانا آفس کی غلطی ہے۔انہوں نے کہا کہ 20 اپریل کے فیصلے میںحدیبیہ پیپرملزریفرنس پر14 پیراگراف لکھے۔ جسٹس آصف سعیدکھوسہ نے کہا کہ نیب کو کارروائی کا کہہ چکا ہوں۔ اسحاق ڈار کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں … Continue reading جسٹس آصف سعید کھوسہ نے حدیبیہ پیپرملز کیس کی سماعت سے معذرت کر لی