(ن) لیگ سینیٹ الیکشن سے آؤٹ، الیکشن کمیشن نے امیدواروں کو آزاد قرار دیدیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹ امیدواروں کو آزاد امیدوار قرار دیتے ہوئے پارٹی چیئرمین راجہ ظفر الحق کی جانب سے جاری کردہ نئے ٹکٹوں کو مسترد کردیا جس کے نتیجے میں بحیثیت سیاسی جماعت (ن) لیگ سینیٹ الیکشن سے آؤٹ ہوگئی۔نواز شریف کی پارٹی صدارت سے نااہلی اور تمام فیصلے کالعدم ہونے کے بعد ان … Continue reading (ن) لیگ سینیٹ الیکشن سے آؤٹ، الیکشن کمیشن نے امیدواروں کو آزاد قرار دیدیا

Advertisements

ن لیگ کا اہم اجلاس, شہبازشریف کو پارٹی صدر بنانے کی تجویز,حتمی منظوری نوازشریف دینگے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اہم اجلاس میں پارٹی رہنماؤں کی اکثریت نے شہبازشریف کو پارٹیصدر بنانے کی تجویز دے دی تاہم حتمی فیصلے کی منظورینوازشریف ہی دینگے۔ تفصیلات کے مطابق, سپریم کورٹ نے گزشتہ روز انتخابی اصلاحات کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے محمد نوازشریف کو پارٹی صدارت کیلئے بھی … Continue reading ن لیگ کا اہم اجلاس, شہبازشریف کو پارٹی صدر بنانے کی تجویز,حتمی منظوری نوازشریف دینگے

نواز شریف کی نا اہلی، اگلا پارٹی صدر کون ہو گا؟

لاہور :  نوازشریف کی پارٹی صدارت سے نااہلی کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کا اگلا صدر کون ہوگا۔ کلثوم نواز، شہبازشریف یا کوئی اور؟ مسلم لیگ ن کے بڑوں نے سرجوڑ لیے۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف کے ستارے مسلسل گردش میں ہیں۔ وزارت عظمیٰ سے نااہل ہوئے تو پارٹی صدارت سنبھال لی۔ لیکن بدقسمتی نے یہاں بھی ان کا … Continue reading نواز شریف کی نا اہلی، اگلا پارٹی صدر کون ہو گا؟

پرویز مشرف نے اپنے دور صدارت میں مجھے وزارت عظمیٰ کی پیشکش کی : شہباز شریف

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے حیران کن انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ سابق صدر اور آرمی چیف جنرل پرویز مشرف نے ان کو وزارت عظمیٰ کی پیشکش کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے نجی تقریب کے دوران گفتگو میں انکشاف کیا کہ سابق صدر اور آرمی چیف جنرل پرویز مشرف نے … Continue reading پرویز مشرف نے اپنے دور صدارت میں مجھے وزارت عظمیٰ کی پیشکش کی : شہباز شریف

سپریم کورٹ نے آج پانامہ سے بڑا فیصلہ سنا دیا جو قابل تحسین ہے:شیخ رشید

راولپنڈی : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ سپریم کورٹ نے پانامہ سے بھی بڑا فیصلہ سنایا ہے جو ہر لحاظ سے قابلتحسین ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نےسپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کو پارٹی صدارت سےنااہل قرار دینے کے فیصلے پر … Continue reading سپریم کورٹ نے آج پانامہ سے بڑا فیصلہ سنا دیا جو قابل تحسین ہے:شیخ رشید

چودھری نثار کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات ، اہم امور پر تبادلہ خیال

لاہور:سابق وزیر داخلہ چودھری نثار اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے درمیان طویل دورانیے کی ملاقات ، اہم امور زیر بحث آئے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کو سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل قرار دیئے جانے کے بعد سابق وزیر داخلہ چودھری نثار نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز … Continue reading چودھری نثار کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات ، اہم امور پر تبادلہ خیال

سپریم کورٹ نے نواز شریف کو پارٹی صدارت سے نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو پارٹیصدارت سے نااہل قرار دے دیا، نواز شریف کے بطور پارٹی صدر لیے گئے تمام فیصلے کالعدم قرار دے دیے۔ تفصیل کے مطابق، سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق کوئینااہل شخص پارٹی کی قیادت نہیں کر سکتا اس لیے سابق وزیراعظمنواز شریف کو پارٹی صدارت … Continue reading سپریم کورٹ نے نواز شریف کو پارٹی صدارت سے نااہل قرار دے دیا