لاہور : بینظیر بھٹو انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمننے نواز شریف کی نااہلی کا ” بدلہ “ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بدلہ کسی انتشار کے ذریعے نہیں بلکہ ” پیار “ سے لیں گے اور نواز شریف کو اس ملک کا وزیراعظم بنائیں گے۔

شاہدرہ میں (ن) لیگ کی ریلی کے موقع پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی نااہلی پاکستانی عوام اور جمہوریت کی بھی توہین ہے اور دنیا کی کوئی طاقت عوام کے دلوں سے نوازشریف کی محبت کو نہیں نکال سکتی

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s