کوئٹہ : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں ہونے والا حملہ جشن آزادی کی خوشیوں کو ماند کرنے کیلئے دہشتگردوں کی سازش ہے ، کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشتگرد مختلف اوقات میں قومی اتحاد اور امن و امان کی کوششوں کو متزلزل کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں ، لیکن ہماری قوم متحد ہو کر ان دہشتگردوں کی کوششوں کو ناکام بنا دے گی ، انہوں نے کہا کہ دہشتگرد کچھ بھی کر لیں اس قوم کا عزم متزلزل نہیں ہوگا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s