کراچی (فاسٹ نیوز ) کراچی میں پکنک کیلئے جانے والے ایک ہی خاندان کے چھ افراد وین میں سلنڈر دھماکے سے آگ لگنے کے باعث جاں بحق ہوگئے ، چار زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ چھٹی کے دن پکنک کی تیاری میں صبح سویرے گھر سے نکلنے والا خاندان آنے والی آفت سے بے خبر تھا ۔ ہائی ایس وین گارڈن کے علاقے میں پہنچی تو چڑیا گھر کے قریب وین کے اندر شارٹ سرکٹ سے لگ گئی جس کے باعث سلنڈر پھٹ گیا ۔ آگ اتنی شدید اور تیزی سے لگی کہ چھ افراد موقع پر جھلس کر جاں بحق ہوگئے ۔ جاں بحق ہونے والی دو خواتین ، ایک بچے اور تین مردوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا جھلس کر زخمی ہونے والے چار افراد اور لاشوں کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s