راولپنڈی : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد آج راولپنڈی میں ہونے والے جلسے میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کریں گے ۔ لیاقت باغ میں ہونے والے اس اہم جلسے کیلئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور پارٹی کارکنوں کے علاوہ رہنمائوں کی بڑی تعداد اس جلسے میں شریک ہوگی ۔ جلسے کی خاص بات یہ ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بھی اس جلسے میں خصوصی طور پر شرکت کریں گے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s