رحیم یارخان : پولیس اور رینجرز کی آپریشن ردالفساد کے تحت مشترکہ اسنیپ چیکنگ جاری ینجرز اور پولیس کے دستوں نے ضلع کے مختلف علاقوں کے داخلی اور خارجی راستوں کی ناکہ بندی کر رکھی ہے سنیپ چیکنگ میں سینکڑوں گاڑیوں اور سواروں کی تلاشی لی جا چکی ہے 14 اگست جشن آزادی کے موقع پر پولیس کو الرٹ کر کے امن و امان کے لئیے انسدادی اقدامات اٹھانے جا رہے ہیں ضلع بھر میں سرچ و کومبنگ آپریشن ، اسنیپ چیکنگ کے دوران مشکوک افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی جا رہی ہے ضلع میں ہر صورت امن و امان کی صورتحال کو برقرار اور قانون کی بالادستی قائم رکھی جائے گی یوم جشن آزادی کے پر امن انعقاد کے لئیے پولیس ہائی الرٹ اور سکیورٹی انتظامات مکمل ہیں : ڈی پی او ذیشان اصغر

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s