لاہور: لاہور سے جاری بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ خود دار، خوشحال اور معاشی طور پر مضبوط پاکستان ہماری منزل ہے۔ مخالفین کی رکاوٹوں کے باوجود ان شاءاللہ پاکستان اپنی منزل ضرور حاصل کرے گا۔

پنجاب کے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا فقید المثال استقبال اس بات کا غماز ہے کہ عوام ملکی ترقی چاہتے ہیں۔ پاکستان کے روشن مستقبل کی راہ میں رکاوٹ بننے والے قوم کے مجرم ہیں۔ ضمنی انتخابات ہوں یا عام انتخابات اور عوام ان عناصر کو مسترد کر چکی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی قیادت میں اس جانب شروع کیا گیا سفر کامیابی سے طے کیا جائے گا اور 2018ء کے عام انتخابات میں بھی عبرتناک شکست ترقی کے دشمن عناصر کا مقدر بنے گی

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s