لاہور: پولیس نے داتا دربار کے قریب بنائے گئے اسٹیج سے 3 مشکوک افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ یاد رہے سابق وزیراعظم نواز شریف آج گوجرانوالہ سے لاہور پہنچیں گے جہاں ان کے خطاب کے لیے جلسہ گاہ میں اسٹیج تیار کیا گیا ہے جب کہ جلسہ گاہ کے اطراف سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات ہیں۔

بیرئیر اور کنٹینرز لگا کر ریلی کے روٹ کے اطراف کی سڑکیں بند کر دی گئیں۔

پولیس نے داتا دربار کے قریب جلسہ گاہ میں معمول کا سرچ آپریشن کیا اس دوران اسٹیج کے قریب سے 3 مشکوک افراد کو گرفتار کیا گیا جنہیں مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s