لالہ موسیٰ: سابق وزیراعظم نواز شریف کا قافلہ لاہور کی جانب رواں دواں تھا اس دوران لالہ موسیٰ میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے۔ پروٹوکول کی گاڑی کی ٹکر سے 14 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا جبکہ حادثے میں 2 بچے زخمی بھی ہو گئے ہیں۔

جاں بحق ہونے والے لڑکے کی شناخت رحمت چغتائی کے نام سے ہوئی ہے۔نواز شریف کی ریلی کے دوران جی ٹی روڈ پر ٹریفک تقریباً معطل ہے جبکہ کاروباری سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s