جلال پور بھٹیاں : سابق وزیر اعظم کے استقبال کے لیے جانے والی ریلی میں تین کاروں کی آپس میں ٹکر ہو گئی ۔تصادم کے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر  ڈی ایچ کیو پہنچا دیا  گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق جلالپور بھٹیاں سے ن لیگ کی طرف سے متعدد گاڑیوں کا قافلہ سابق وزیر اعظم کی ریلی میں شریک ہونے کے لیے روانہ ہوا تھا ۔تاہم راسطے میں ہیں قافلے میں موجود گاڑیوں کی رفتار کے باعث تین گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق کاریں ٹکرانے کی وجہ سے ان میں موجود پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے ،جن کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا۔واضح رہے وزیر اعظم کی ریلی اس وقت گجرات پہنچی ہے جہاں نماز جمعہ کے بعد نواز شریف عوام سے خطاب کریں گے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s