لاہور: شریف فیملی کے خاندانی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز آج این اے 120 کے امیدوار کی حیثیت سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گی۔

این اے 120 لاہور کے ضمنی انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی 12 اگست تک جمع کرائے جا سکتے ہیں جبکہ کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل 15 سے 17 اگست کے درمیان کیا جائے گا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق حتمی امیدواروں کی فہرست 26 اگست کو آویزاں کی جائیں گی اور 17 ستمبر کو ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ ہو گی۔ این اے 120 لاہور کے ضمنی انتخاب کے لئے تحریک انصاف نے یاسمین راشد کو اپنا امیدوار نامزد کیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ نشست سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کو نااہل قرار دیئے جانے کے بعد خالی ہوئی ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s