اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ چودھری نثار نے قومی اسمبلی میں اراکین سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا انہوں نے کمر میں تکلیف کی وجہ سے ریلی میں شرکت نہیں کی۔

گزشتہ روز نواز شریف کو رخصت کرنے کے لیے پنجاب ہاؤس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت وفاقی کابینہ کے کچھ اراکین موجود تھے تاہم ان کے دیرینہ ساتھی چودھری نثار انہیں رخصت کرنے نہیں آئے تھے۔

واضح رہے کہ چوہدری نثار موجودہ حکومت کی کابینہ کا بھی حصہ نہیں ہیں اور گزشتہ کئی ہفتوں سے کمر میں درد کی تکلیف کا شکار ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s