جہلم : سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے مشن جی ٹی روڈ میں جہلم کے خطاب کے بعد وہی قیام کا فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق اس بات کا اعلان وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے  سابق وزیر اعظم  محمد نواز شریف کے خطاب کے بعد کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگلاسفر کل صبح 10 بجے جہلم برج سے شروع کیا جائےگا۔ اس سے قبل جلسے میں شریک کارکنوں سے خطاب کے دوران سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا قوم کوججزسےپوچھناچاہیےاگرنوازشریف نےکرپشن نہیں کی تواسکوکیوں نکالا؟ ملک کی امانت میں کبھی بھی خیانت نہیں کی، کیوں نکالا مجھے، میں پوچھنا چاہتا ہوں کیوں نکالا؟ میرے ہاتھ اوردل صاف ہیں،دل پاکستان کی محبت میں ڈوبا ہوا ہے۔
خداجانتاہےمجھےاپنی فکرنہیں،نوجوانوں کی فکرہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s