مظفرآباد: سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی نااہلی کے بعد اسلام آباد سے لاہور روانگی اور جی ٹی روڈ پر عوامی طاقت کے مظاہرے میں آزادکشمیر کے تمام اضلاع سے کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ہر ضلع سے جلوس اور ریلیاں ڈی چوک اسلام آباد پہنچ کر مرکزی ریلی میں شامل ہوئیں۔

وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی خصوصی ہدایت پر ہر حلقہ کے ممبر اسمبلی کی قیادت میں کارکن اسلام آباد پہنچے ۔دارالحکومت کے حلقہ چھ سے ممبر اسمبلی ڈاکٹر مصطفی بشیر عباسی کی قیادت میں کارکنوں کی بڑی تعداد ریلی کی صورت میں اسلامآباد پہنچے اور مرکزی ریلی کا حصہ بنے ۔سابق ممبر کشمیر کونسل انجینئر رفاقت حسین عوان ،سعید ظفر ،طارق مجید ،عباسی ،ناصر عباسی ،نثار افسر عباسی ،راجہ اختر خان ،ملک شوکت ،مسرور احمد تنولی ،احمد نواز تنولی ایڈووکیٹ اور دیگر رہنما بھی شامل تھے ۔اسی طرح دارالحکومت کے دیگر حلقہ جات سے بھی کارکنان بڑی تعدا دمیںاسلام آباد پہنچے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s