لاہور : عوامی تحریک کے قائد طاہر القادری کی لاہور آمد کے بعد ناصر باغ میں جلسہ عام سے خطاب سے پہلے سکیورٹی کے انتظامات انتہائی سخت ہیں ۔ جہاں پنجاب حکومت نے سکیورٹی فراہم کی ہوئی ہے وہیں عوامی تحریک کے اپنے رضا کار بھی ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں ۔ مگر سکیورٹی اہلکاروں کو  آج اس وقت سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب ” گلو بٹ ” کے ہم شکل نے  پنڈال میں جانے کی کوشش کی ۔

تفصیلا ت کے مطابق مشہور زمانہ گلو بٹ کے ہم شکل نے ناصر باغ گراؤنڈ میں داخل ہونے کی کوشش کی تو سکیورٹی اہلکار اسے  اصلی گلو بٹ سمجھ بیٹھا ۔ سکیورٹی اہلکار نے گلو بٹ کو پنڈال میں جانے کی اجازت نہیں دی ۔ گلو بٹ کے ہم شکل نے ہزار بار بتایا کہ وہ اصلی نہیں ہے مگر سکیورٹی اہلکار نہ مانا جس کے بعد مبینہ گلو بٹ کو واپس جانا پڑ ا ۔

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s