اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم ہاوس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور اور کارکردگی کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ مسلح افواج نے ملک سے دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنے کیلئے اہم کردار ادا کیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا سیکورٹی فورسز نے آپریشن ردالفساد اور خیبر فور میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔

وزیراعظم نے کہا پوری قوم کو دہشت گردی کے خاتمے کے لئے سیکیورٹی اہلکاروں کی قربانیوں پر فخر ہے اور مادر وطن کی خاطر اپنی جان قربان کرنے والے شہدا کو ہمشہ یاد رکھا جائے گا۔

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s