اسلام آباد: شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پر عدالت نےفیصلہ محفوظ کر لیا  ہے ،

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف اس کے داماد کیپٹن صفدر بیٹی مریم نواز ، اسحاق ڈار اور حسن نواز، حسین نواز کا نامای سی ایل میں ڈالنے کے لئے داخواست پر سماعت ہوئی تھی ۔

عدالت نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔رئس عبدالواحد ایڈووکیٹ اور بلال نیازی ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے تھے ۔

رئس عبدالواحد ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے نواز شریف کیپٹن صفدر، مریم نواز ، اسحاق ڈار اور حسن نواز، حسین نواز کے جائیداد کی خرید فروخت پر پابندی عائد کیا جائے ،

وکیل درخواست گزار نے دلائل دیئے کہ ای سی ایل رولز کے مطابق عدالت ای سی ایل میں نام ڈالنے سے متعلق حکم جاری کر سکتی ہے۔وکیل درخواست گزار نے یہ  موقف بھی اختیار کیا کہای سی ا یل میں نام ڈالنے سے متعلق متعلقہ فورم سے رجوع کیالیکن کوئی جواب نہیں ملا۔شریف خاندان کا ریکارڈ ہے کہ جب بھی ان کے خلاف کو ئی عدالتی فیصلہ آتا ہے تو یہ بیرون ملک بھاگ جاتے ہیں ۔

کیس کی سماعت مکمل ہونےپر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s