لاہور: ریحام خان نے بھی تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کو کھری کھری سنا دیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا مراد سعید مجھ پر کیچڑ اچھال کر اپنا سیاسی کیریئر داؤپر نہ لگائیں۔ وہ مراد سعید کے تمام سوالوں کا جواب شواہد کے ساتھ دے سکتی ہیl

یاد رہے تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا تھا کہ ریحام خان کسی بھی الزام تراشی سے قبل چند سوالوں کے جواب دیں اور قرآن پر ہاتھ رکھ کر بتائیں سرینا ہوٹل میں کس کس سے ملاقاتیں کرتی تھیں؟۔ دورہ سوات میں ان کے زیراستعمال گاڑی کس کی تھی؟۔

مراد سعید نے کہا کہ ریحام خان بتائیں کیا ایک سیاسی جماعت کے رہنما کے گھر آپ کے لئے ضیافتوں کا اہتمام نہیں کیا گیا؟۔ کس سیاسی رہنما کے ذاتی معاون کی آپ کو خدمات حاصل رہیں؟۔ کیا اب بھی آپ امیر مقام اور ن لیگ سے رابطے جھٹلائیں گی؟

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s