اسلام آباد :تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان نے بنی گالہ میں  پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کو اپنے دفاع کا بھرپور موقع ملا.شریف خاندان کوجےآئی ٹی کےسامنےبھی ثبوت پیش کرنےکاموقع دیاگیا.انہوں نے کہا کہ جب موقع دیا گیا تب ثبوت نہیں دیے گئے اب کہہ رہے کہ سازش ہو رہی ہے۔آپ خودصفائی پیش نہیں کرسکے،اب کیوں کہتےہوکہ سازش ہوئی؟میں سمجھتاہوں کہ حکمران قوم کےخلاف سازش کررہےہیں.

انہوں نے کہا کہ ایک مجرم اسلام آباد سے لاہور سرکاری خرچ پر جا رہا ہے.انتظامیہ کونوازشریف کےجی ٹی روڈسےلاہورجانےکیلئےاستعمال کیا جا رہاہے. کیایہ سبق دےرہے ہیں کہ طاقتورکےخلاف فیصلہ نہیں آسکتا؟طاقتور کیخلاف فیصلہ آئےتووہ سڑکوں پرنکل جائے،کمزورجیل میں چلا جاتا ہے.اپنی چوری پکڑےجانےپرفوج کی جانب انگلیاں اٹھائی جارہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک میں فوج کے علاوہ تمام ادارے تباہ ہو گئے ہیں۔پولیس،ایف آئی اے، ایس ای سی پی اور نیب کا حال دیکھ لیں.یہ تمام ادارے نواز شریف نے تباہ کیے ہیں۔ عمران خان نے یہ بھی کہا کہ نواز شریف یہ سب کچھ نیب سے بچنے کیلئے کر رہا ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s