لاہور : سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کی بعد پاکستانی سیاست میں الزامات کی نئی لہر نے جنم لیا ہے ۔جس کی واضح مثالیں عائشہ گلہ لئی اور عائشہ احد ملک کی ہیں تاہم اب ان میں ایک اور سیاسی شخصیت کا اضاٖفہ ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ق لیگ کی سابق ایمپی اے سیمل کامران نےایک پریس کانفرنس کے دوران راجا بشارت پر الزامات لگا کر نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے ۔

سیمل کامران نے اپنی کانفرنس میں راجا بشارت پر انگلیاں اٹھا دیں ہیں ۔ سیمل کامران کا کہنا ہے کہ میں کسی سیاسی جماعت میں نہیں جارہی ۔ بہت سے سیاست دان شادیاں کر کے مکر جاتے ہیں ۔الیکشن کے موقع پر سیاست دان خواتین کو استعمال کر تے ہیں ۔ شادیوں سے پہلے تعریفیں اور پھر الزامات لگائے جاتے ہیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں نے ناہی مسلم ق چھوڑی ہے اور نا ہی کہیں جانے کا کوئی ارادہ ہے ۔ راجہ بشارت پر الزام لگاتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ راجہ بشارت نے نہ صرف مجھے بلکہ چوہدری شجاعت اور پرویز الہٰیٰ کو بھی دھوکہ دیا ہے .

میں عائشہ گلہ لئی اور عائشہ احد ملک کے حق میں آواز اٹھاؤں گی

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s