اسلام آباد:سابق نواز شریف کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلے کو قبول کر تاہوں اور سازش کا حامی نہیں ہوں تاہم اپنے خلاف ہونے والی سازش سے پردہ اُٹھاوں گا اور نہ ہی میں اداروں کا ٹکراوچاہتا ہوں۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اسلام آباد اور راولپنڈی کے تا جروں کے وفد سے ملاقات کے دوران کہی، انکا مزید کہنا تھا کہ قانون حکمرانی پر یقین رکھتا ہوں معلوم ہے میرے ساتھ کیا ہونے والا ہے،میں پوچھتا ہوں آئین توڑنے والوں کو سزا کیوں نہیں دی گئی۔ اس موقع پر تاجر برادری نے نواز شریف کو اپنی حمایت کا یقین دلایا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s