اسلام آباد: اسلام آباد سے لاہور نواز شریف کا تاریخی استقبال کرنے کے لئے مسلم لیگ نون نے کمر کس لی۔ پارٹی رہنماؤں کو10 لاکھ افراد جمع کرنے کا ٹارگٹ دے دیا گیا۔ ہر ایم این اے 2 ہزار، ایم پی اے کو ایک ہزار کارکن لائے گا جبکہ ان سارے معاملات کو مریم اورنگزیب اور پرویز رشید حتمی شکل دیں گے۔

پنجاب میں استقبال کی تیاریوں کے حمزہ شہباز ذمہ دار ہیں اور 3 ہزار سے زائد بلدیاتی نمائندوں کو 5، 5 سو افراد لانے کا ٹاسک دیدیا گیا۔ نواز شریف کے قافلے میں وفاقی وزرا بھی ساتھ ہوں گے اور ان کا قافلہ پیر کو داتا دربار پہنچنے کا امکان ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s