اسلام آباد: چیرمین نیب قمر زمان چوہدری کی زیرصدارت اہم اجلاس آج ہوگا۔سپریم کورٹ نے پاناما کیس کے فیصلے میں میاں نوازشریف، حسن، حسین، مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر اور اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیا ہے۔

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد قومی احتساب بیورو( نیب ) کے چیرمین نیب قمر زمان چوہدری نے آج اہم اجلاس طلب کیا ہے جس میں ڈپٹی چیرمین نیب اور پراسیکیوٹر کو بھی طلب کیا گیا ہے جب کہ نیب کے ڈائریکٹر جنرل آپریشنز اور ڈی جی نیبراولپنڈی بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں سپریم کورٹ کی ہدایات پر عملدرآمد کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا اور ساتھ ہی پاناما کیس کے فیصلے کے قانونی پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s