اسلام آباد: سپریم کورٹ میں عمران خان کی نااہلی اور پی ٹی آئی کیغیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت آج ہو گی۔ تحریک انصاف کے وکیل انور منصور دلائل دیں گے۔

سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کر دی ہے ، آئندہ ہفتے سپریم کورٹ کے تین بنچ مقدمات کی سماعت کریں گے،عمران خان نااہلی اور پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس سوموار کیلئے مقرر کیا گیا ہے ۔

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ عمران خان نااہلی اور پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت کرے گا۔ مسلم لیگ ن کے حنیف عباسی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے۔

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ عمران خان نااہلی اور پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس سماعت کرے گا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s