اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے پریڈ گراﺅنڈ میں ہونے والے جلسے کے لیئے سیکورٹی پلان جاری کر دیا۔
پلان کے مطابق جلسے میں 1600سیکورٹی اہلکار تعینات ہوں گے،جلسہ گاہ میں آنے کے لیے3راستے بنائے گئے ہیں جہاں واک تھرو گیٹ نصب ہیں ۔

پارکنگ کے لئے جلسہ گاہ سے300گزدور جگہ مخصوص کی گئی ہے،آنے والی گاڑیوں کی بھی مخصوص چیکنگ ہوگی۔پولیس کے مطابق خواتین کے لیے ایک الگ راستہ بنا یا گیا ہے،جبکہ میڈیا کے لیے بھی الگ انٹری گیٹ مخصوص ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s