اسلام آباد: نواز شریف کو نااہل کیئے جانے کے بعد ان کے چاہنے والے ابھی تک اداس ہیں اور نواز شریف کی نااہلی کےبعد نت نئی خبریں سننے میں آرہی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق   نواز شریف پاکستان کے سب سے زیادہ عرصے وزیر اعظم رہنے کا ریکارڈ نہ توڑ سکے، نواز شریف اگر 11 دن مزید نااہل قرار نہ دیے جاتے تو لیاقت علی خان کا ریکارڈ توڑ دیتے ۔

نواز شریف واحد شخصیت ہیں جو 3مرتبہ وزیراعظم منتخب ہوئے اور 3ہزار 285دن وزیراعظم کے عہدے پر رہے۔بے نظیر بھٹو 2مرتبہ وزیراعظم منتخب ہوئیں اور وزیراعظم ہائو س میں لگ بھگ 1825دن قیام کیا۔

لیاقت علی خان سب سے زیادہ عرصہ 1524دن وزیراعظم پاکستان رہے ،انہیں لیاقت باغ راولپنڈی میں گولی ماردی گئی تھی۔

وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کو سپریم کورٹ نے خط نہ لکھنے پر توہین عدالت کی سزاسناکر 19جون 2012کو نااہل قرار دیا تھا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s