لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد عبوری وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی پارلیمینٹ سے بڑی اکثریت سے ووٹ لے کر پاکستان کے” نویں عبوری وزیر اعظم کا اعزاز ”حاصل کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی 70 سالہ تاریخ کے مختلف ادوار میں جو عبوری نگران وزیر اعظم کے عہدے پر فائز رہے ان میں چھ اگست1990میں غلام مصطفی جتوئی ،18اپریل1993میں بلخ شیر مزاری ،18جولائی کو معین قریشی ،5نومبر معراج خالد، 30جون کو چوہدری شجاعت حسین ،16نومبرکو میاں محمد سومرو،25مارچ 2013میر ہزار خاں جبکہ 1971میں کم مدت کے لئے نورالامینوزیر اعظم بنے جو 13دن تک وزیر اعظم کے عہدہ پر فائز رہے ۔

واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں اتحادیوں سمیت مسلم لیگ ن کی اکثریت ہے اور عبوری وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی پہلے پی آئی اے کے چیئرمین رہے اور اب ایئر بلیو ائیر لائن کے چیئرمین ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s