اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے وزارت عظمیٰ کیلئے نامزد امیدوارشاہد خاقان عباسی جبکہ تحریک انصاف کی جانب سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کا غذات نامزدگی حاصل کر لئے۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے شاہد خاقان عباسی نے کاغذات نامزدگی حاصل کرنے کے بعد سپیکر قومی اسمبلی سردار ایازسے بھی ملاقات کی جس میں ملکی صورتحال اور سیاسی امور پر گفتگو کی گئی ۔اس موقع پر سپیکرایاز صادق نے شاہد خاقان کو نامزدگی پر مبارکباد دی، شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا میں پارٹی کا اعتماد کرنے پر مشکور ہوںاور ان کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔

دوسری طرف شیخ رشید نے کاغذات نامزدگی حاصل کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مشترکہ امیدوار منتخب کرنے پر عمران خان کا مشکور ہوں،کل پارلیمانی اجلاس میں خورشید شاہ جو فیصلہ کریں گے ہمیں وہ قبول ہو گا۔

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s