اسلام آباد: ملتان میں پنچایت کے حکم پر کم عمر لڑکی سے زیادتی کا افسوس ناک واقعے پر سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے از خود نوٹس لے لیا ہے۔ چیف جسٹس نے آئی جی پنجاب سے رپورٹ بھی طلب کر لی ہے۔

ادھر فاسٹ نیوز نے مظلوم لڑکی کیلئے آواز اٹھائی تو خادم اعلیٰ نے نوٹس لے لیا تھا اور ملتان پولیس فوراً حرکت میں آئی اور پنچایت کے سربراہ سمیت 24 افراد کو سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا لیکن مرکزی ملزم تاحال مفرور ہےجہالت کے گھناؤنے کھیل کا شکار ہونے والی عذرہ اور اس کی ماں نے حکام بالا سے انصاف کی اپیل کر دی۔ یاد رہے انسانیت سوز واقعہ اٹھارہ جولائی کو پیش آیا تھا اور مقدمہ متاثرہ لڑکی کے اہل خانہ کی درخواست پر دائر کیا گیا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s