کوئٹہ : کوئٹہ میں چینی باشندوں کے اغوا سے متعلق تحقیقاتیرپورٹ وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کو پیش کر دی گئی جبکہ وزیرِ داخلہ نے اے آر کے انفوٹیک کمپنی کے تمام غیرملکی افراد کے ویزے منسوخ کرکے انہیں ملک بدر کرنے کا حکم صادر کر دیا۔

چوہدری نثار کا کہناتھاکہ اے آر انفوٹیک کی انتظامیہ کے درج مقدمات کی نہ صرف موثرا نداز میں پیری کی جائے بلکہ غیرقانونی سرگرمیوں ملوث اس جیسی دیگر کمپنیوں کی بھی فوری طور پر رجسٹریشن منسوخ کر دی جائے۔

وزیر داخلہ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کورین کمپنی اردو اکیڈمی کی آڑ میں کیسے پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث تھی؟جبکہ انہوں نے غفلت برتنے والے ایس ای سی پی اہلکاروں کیخلاف ایف آئی اے کو انکوائری کا بھی حکم دیا اور وزارتِ خارجہ کے ذریعے کوریا کے سفیر کو حقائق سے آگاہ کیا جائے گا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s