اسلام آباد ( فاسٹ نیوز )  پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ختم ہو گئی ہے۔جے آئی ٹی کے تمام ارکان نے اپنے اپنے متعلقہ دفاتر میں رپورٹ کر دی۔

ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا سمیت آئی ایس آئی ، ایم آئی، نیب ، اسٹیٹ بینک ، ایس ای سی پی کے نمائندوں نے اپنے اپنے دفاتر میں رپورٹ کر دی ۔

مشترکہ ٹیم نے تمام تحقیقاتی ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ہے ۔ ریکارڈ کو سر بمہر لفافوں میں سپریم کور ٹ میں جمع کرایا گیا ہے ،اور سپریم کورٹ کے حکم تک تمام ریکارڈ خفیہ رکھا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی کے ریکارڈ میں بعض ایسی دستاویزات بھی شامل ہیں جو رپورٹ کا حصہ نہیں ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s