اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے ایک ایک پیسہ پاکستان میں کمایا اور پاکستان میں ہی لگایا،ایک ایک پیسے کی تمام دستاویزات عدالت میں جمع کرائیں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا تمام پیسہ پاکستان سے بینکوں کے ذریعے لندن منتقل ہوا اور کرپشن کیخلاف جنگ میں عمران خان کیساتھ کھڑا رہوں گا نواز شریف کی طرح کوئی قطری خط پیش نہیں کروں گا۔

ان کا کہنا تھا ن لیگ کو میرے خلاف پٹیشن میں شرمندگی اٹھانا پڑے گی کیونکہ 2011 میں بچوں نے لندن میں جائیداد خریدی اور اسی سال ٹیکس گوشوارواں میں ظاہر کی گئی

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s