اسلام آباد :مسلم لیگ کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے عمرانخان اور ان کی اے ٹی ایمز نااہل ہونے جا رہی ہیں،آرٹیکل 62 ہم پر نہیں ان پر لگتا ہے میں کبھی عدالت اورجیل سے نہیں بھاگا،مشرف دور میں بنائے گئے سب مقدمات کا سامنا کیا ۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا میراجینا مرنا اپنے لوگوں اور عوام کیلئے ہے ، عمران خان کی طرح نہیں صرف 8 گھنٹے جیل میں رہے تو چیخیں نکل گئیں ،ان کا کہنا تھا جہانگیر ترین کے کارناموں کی مکمل تحقیقات ہوں گی سب چیزیں سامنے آئینگی تو آپ قوم کے سامنے بے نقاب ہو جائیں گے ۔

ان کا کہنا تھا سپریم کورٹ سے انصاف کی امید ہے عدالت کا ہر فیصلہ قبول کرینگے ان کا کہنا تھاوزیراعظم کے نام کی کوئی آفشور کمپنی نہیں ،ان کا کہنا تھا عمران خان نے یہودیوں اور ہندوﺅں سے پیسہ لیا ہے اتوار کو پریس کانفرنس میں مزید انکشافات کروں گا۔

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s