لاہور، راولپنڈی ، اسلام آباد، فیصل آباد، پشاور ، کراچی سمیت دیگر شہروں میں پٹرول کی شدید قلت ہو گئی جس کی وجہ سے پٹرول پمپس پر گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی لائنیں لگ گئیں اور شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے.

تفصیلات کے مطابق آئل ٹینکرمافیاکی بلیک میلنگ رنگ دکھانے لگی جس کے باعث ملک بھرکے بیشتر پمپس پرپٹرول نایاب ہو گیا لاہورمیں علامہ اقبال ٹاؤن،وحدت روڈاورسبزہ زارکے علاقوں میں متعددپمپس پرپٹرول ختم ہو گیا کراچی میں بیشتر پٹرول پمپس بند ہو گئے جس کی وجہ سے شہری پریشانی کا سامنا ہے جبکہ سی این جی سٹیشنزبھی24گھنٹے کیلئے بندکر دیئے گئے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s