لاہور ( فاسٹ نیوز )  گزشتہ روز سابق صدر پرویز مشرف نے ایک انٹرویو میں وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار اور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سے دوستی کا اقرار کیا تو دوسری جانب ن لیگ کو کڑی تنقید کا نشانہ بھی بنا ڈالا۔ کہتے ہیں شریف خاندان نے 88ء میں پراپرٹیز بنائیں اور 2008ء میں پیسے۔

پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ اپنے کئے پر کوئی پچھتاوا نہیں دوبارہ موقع ملا تو بھی یہی کروں گا۔ سابق صدر کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار پر کوئی پریشر نہیں تھا اور میرا دبئی میں فلیٹ ہے تو اسحاق ڈار کی دبئی میں چالیس منزلہ بلڈنگ ہے۔ پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ اگر نواز شریف نااہل ہوئے تو جونیئر اور سینئر کے اختلافات بڑھیں گے۔

سابق صدر کا کہنا تھا کہ نئے وزیر اعظم کے حوالے سے خواجہ آصف اور کلثوم نواز کے نام سامنے آ رہے ہیں اگر خواجہ آصف وزیر اعظم بنے تو فوج قبول کر لے گی۔ پرویز مشرف نے عمران خان کو بیچارا، سیدھا سادہ اور غریب آدمی قرار دیتے ہوائے قرار دیا کہ ان کے پاس اتنے پیسے بھی نہیں کہ کوئی فلیٹ ہی خرید لے۔

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s