اسلام آباد ( فاسٹ نیوز ) مسلم لیگ ن کے سینیٹر نہال ہاشمی کیخلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی ، مقدمہ کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کی ۔اس موقع پرنہال ہاشمی نے درخواست دائر کرتے ہوئے کہا علاج کرانا چاہتا ہوں جس کیلئے اجازت دی جائے۔

دوران سماعت نہال ہاشمی کے وکیل حشمت حبیب نے کہااٹارنی جنرل کو سی ڈیز فراہم کر دیں،سی ڈیز کیساتھ متن نہیں، کیا پتہ سی ڈیز میں کیا ہے ، اٹارنی جنرل نے بطور پراسیکیوٹرگواہان کی فہرست جمع کرائی ،چارج شیٹ کا جواب دینے کیلئے وقت دیا جائے،وکیل درخواست گزار نے کہا اپنے حق میں گواہ تلاش کر رہے ہیں،درخواست میں پوراٹرانسکرپٹ داخل کرایا ہے ،انہوں نے کہا عدالت کو بتانا چاہتے ہیں کن حالات میں تقریر کی،
جس پر جسٹس اعجاز الاحسن نے استفسار کیا 27 صفحات پر مشتمل جوا ب پہلے ہی آ چکا ہے ،شوکاز نوٹس پر اپنے جواب میں خامیاں بتائیں،نہال ہاشمی نے وکیل نے کہا یہ سب کچھ عمران خان کی وجہ سے ہوا ہے ،جس پر جسٹس اعجازا لاحسن استفسارکیا عمران خانکا کیس سے کیا تعلق ہے ،وکیل حشمت حبیب نے کہا سارا ڈرامہعمران خان کاہی تو ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s