اسلام آباد ( فاسٹ نیوز ) عمران خان کے خلاف کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ہوئی۔ الیکشن کمیشن نے معاملہ ہائیکورٹ میں ہونے کے باعث کیس کی سماعت 20 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف این اے 63 جہلم اور پی پی 162 وہاڑی میں پابندی کے باوجود انتخابی جلسہ کرنے پر خلاف ورزی کا الزام ہے۔

الیکشن کمیشن میں دانیال عزیز کے خلاف توہین عدالت کیس کی بھی سماعت ہوئی۔ لیگی رہنما خود پیش نہ ہوئے تاہم انہوں نے توہین عدالت پر اپنا جواب جمع کرا دیا جس کے باعث کیس کی مزید سماعت 25 جولائی تک ملتوی کر دی گئی

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s