لاہور ( فاسٹ نیوز ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے مسلم لیگ(ن)میں 3واضح گروپ بن سکتے ہیں، نواز شریف نے فیصلہ کرلیا ہے نیا وزیر اعظم لانا ہے،مشرف لیگ سے آنےوالے 40 ایم این اے جلد فیصلہ کریں گے.

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشیدکا کہنا تھا پاناما کے حوالے سے سپریم کورٹ کا ہر فیصلہ مانیں گے،فیصلے کی رات بیٹھ کر قوم کوخوشخبری دیں گے،جلد جاتی امرابھی ہندو پراپرٹی نکلے گی ،ان کاکہنا تھاچودھری نثار سے جان بوجھ کر کوئی رابطہ نہیں کیا یقین سے کہتا ہوں عمران خان کے خلاف کچھ نہیں ہوگا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s