اسلام آباد  ( فاسٹ نیوز ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اعلان کیا ہے کہ چوہدری نثار میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ مسلم لیگ (ن) چھوڑ سکیں۔ اگلے وزیر اعظم کے طور پر خواجہ آصف یا ایاز صادق کو دیکھ رہا ہے

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہ چوہدری نثار مسلم لیگ نون نہیں چھوڑیں گے، اس کے لیے ہمت چاہئے جو ہر کسی میں نہیں ہوتی۔ وزیر اعظم نواز شریف کی نا اہلی کے کافی امکانات ہیں،نا اہلی کی صورت میں ن لیگ کے چار رہنما خواجہ آصف،ایاز صادق،احسن اقبال اور شاہد خاقان وزیراعظم کے اہل ہیں۔

شیخ رشید نے کہا کہ میں اور چوہدری نثار پاکستان کے سب سے سینئر سیاستدان ہیں، نواز شریف بھی ہم سے جونیئر ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s