فاسٹ نیوز : اسلام آباد میں جاری( ن) لیگ کے انتہائی اہم مشاورتی  اجلاس میں وزیر اعظم نوازشریف کی نااہلی کی صورت میں اگلے وزیر اعظم کے ممکنہ ناموں پر غور کیا جارہاہے ۔

ذرائع کے مطابق  اجلاس میں شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال ، سردار ایاز صادق ، کے ناموں پر غور کیا گیا ہے ۔جبکہ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ناراض چودھری نثار وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل نہیں ہیں ۔اور وہ اس اجلاس میں شامل بھی نہیں ہوئے ۔

مشاورتی اجلاس کے بعد ہی معلوم ہو گا کہ وزیر اعظم کی کرسی کا” قرعہ “کس کے نام نکلتا ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s