اسلام آباد ( فاسٹ نیوز )  پاناما عمل درآمد کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے بچوں کے وکیل سلمان اکرم راجا کا کہنا تھا کہ مقدمے کی سماعت بہت خوبصورتی سے اختتام کو پہنچی ہے۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز معزز ججز صاحبان کو کچھ غلط فہمی ہوئی جو آج دور کر دی اور فیصلہ عدالت نے کرنا ہے اب جو بھی ہو۔وزیراعظم نواز شریف صاحب کا جو بھی موقف تھا وہ سامنے آگیا اس لیے انہیں نہیں بلایا گیا۔

یاد رہے آج سپریم کورٹ میں پاناما عملدرآمد کیس کی مسلسل پانچویں سماعت ہوئی اور آج فریقین کے وکلا کی جانب سے دلائل مکمل ہونے کے بعد تین رکنی بینچ نے پاناما کیس کا فیصلہ محفوظ کیا جس کو بعد میں سُنایا جائے گا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s